اپنی تحریریں بھجوائیں

90نیوز میڈیا نیٹ ورک نے پاکستان میں پہلی بار اپنے ای پیپر میں اِن لکھاریوں کو باقاعدہ جگہ دی ہے ۔جِن کی تحریروں کو صرف اس لیے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا جاتا رہا ہے ، کہ اِن کی کاوش نئی ہوتی ہے یا سچ اتنا کڑواہٹ سے لِکھا جاتا ہے کہ اسکو شائع کرنے کے لیے صد بار سوچنا پڑے۔ 90 نیوز میڈیا نے اپنے نئے لکھنے والے کالم نگاروں کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کے لیے “قلم و کالم” کے نام سے سلسلے کا آغاز کیا ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کی لکھی ہوئی تحریر لوگوں کی سوچ بدلنے اور معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے ،تو اپنی مکمل تفصیل کے ساتھ اپنا کالم ارسال کیجئیے ، بہت جلد آپ کے کالم کو 90نیوز ای پیپر کی “قلم و کالم” گیلری کا حصہ بنایا جائے گا۔

یاد رہے کہ صرف اردو میں ٹائپ شدہ تحریرں ہی قابلِ قبول ہونگی، رومن اردو یا انگریزی میں لکھی گئی تحریروں کو اہمیت نہیں دی جائے گی۔ اپنی تحریر کو اردو ان پیج فارمیٹ میں اپنے نام اور رابطہ نمبر کے ساتھ90news90@gmail.comپر ابھی ای میل کیجئیے۔

نوٹ:۔ اگر آپ “قلم و قالم” میں باقاعدگی سے لکھنا چاہتے ہیں تو آپکو ہفتہ وار ایک کالم بھیجنا ضروری ہوگا ۔اور آپ کے نام سے “قلم و کالم” کی گیلری میں آرکائیو بنا دیا جائے گا ۔جس میں آپکے تمام کالمز موجود رہیں گے۔ قلم و کالم کا باقاعدہ لکھاری بننے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو پُر کیجئیے۔

نوٹ:۔ اگر آپ “قلم و قالم” میں باقاعدگی سے لکھنا چاہتے ہیں تو آپکو ہفت وار ایک کالم بھیجنا ضروری ہوگا اور آپ کے نام سے “قلم و کالم” کی گیلری میں آرکائیو بنا دیا جائے گا جس میں آپکے تمام کالمز موجود رہیں گے۔ قلم و کالم کا باقاعدہ لکھاری بننے کے لیے نیچے دیے گئے فارم کو پُر کیجئیے۔

٭ فارم اردو یا انگلش دونوں فارمیٹ میں پُر کیا جاسکتا ہے ۔

  • شیہر کا نام

 

ویریفیکیشن