بالی وڈ اداکارہ رکول پریت نے شادی کر لی 88

: بالی وڈ اداکارہ رکول پریت نے شادی کر لی”

بالی وڈ اداکارہ رکول پریت نے شادی کر لی

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

ممبئی ( نیوز پاکستان 90) بالی وڈ اداکارہ رکول پریت نے اداکار و ہدایت کار جیکی بھگنانی کیساتھ شادی کر لی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رکول پریت اور جیکی بھگنانی کی شادی گووا میں منعقد ہوئی جس میں شادی شدہ جوڑے کے گھر والوں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں جن پر لکھا تھا کہ ‘اب میرے اور ہمیشہ کیلئے میرے’۔ تصاویر میں نیا جوڑا عروسی لباس پہنے ہنستا مسکراتا دکھائی دے رہا ہے۔

شادی کی تقریب میں اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا، اداکارہ ورون دھون اور ان کی اہلیہ نتاشا دلال بھی شریک ہوئیں۔

 کیمبرج نے پاکستانی طلبہ کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں