کراچی (90نیوز) پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!تفصیلات کے مطابق کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد وہاب ریاض کو نجی ہوٹل میں قرنطینہ کردیا گیا ہے، ابتدائی میچز میں شعیب ملک ٹیم کی کپتانی کریں گے۔وہاب ریاض کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ٹیم کا حصہ بنیں گے۔
تبصرے بند ہیں