پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا 118

:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا:

:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا:

“24 نیوز “کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کیلئے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے،فی الوقت  حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے تاہم ڈیزل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51سے 285.69 روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت بھی 94 پیسے کم ہو کر 190.01سے 189.07ہو سکتی ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

:تنخواؤں اور پنشن سمیت سرکاری اخراجات میں کٹوتی کیلیے نئی کمیٹی :

پیٹرول پر پر یمیم 12.15ڈالر فی بیرل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 6.5 روپے فی بیرل پر رہتا ہوا نظر آتا ہے تاہم ریفائنری کے گیٹ پر پیٹرو ل کی قیمت 196.23سے بڑھ کر 197.3روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں