سابق قومی کپتانوں 35

میچ کے دوران بارش ہو جائے تو کھلاڑی کس کام میں مصروف ہو جاتے ہیں

میچ کے دوران بارش ہو جائے تو کھلاڑی کس کام میں مصروف ہو جاتے ہیں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

کراچی (90 نیوز پاکستان ) سابق قومی کپتانوں اور سینئر کرکٹرز وسیم اکرم اور محمد حفیظ نے کہا ہے کہ میچ کے دوران بارش ہو جائے تو کھلاڑی خوشگوار ماحول رکھنے کیلئے مصروفیت تلاش کر لیتے ہیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ڈریسنگ روم کے اندر فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوتی تو بارش کے وقفے کے دوران کھلاڑی آپس میں ہلکی پھلکی بات چیت کر کے ایک دوسرے کا جی بہلاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم لوگ تاش یا اس جیسی کوئی کھیل بھی کھیلتے تھے تاکہ بوریت کا تاثر زائل ہو جائے۔
اس دوران محمد حفیظ نے بتایا کہ اگر میچ میں وقفے کا دورانیہ زیادہ لمبا ہو تو کھلاڑی چائے اور کافی کو بھی وقت گزارنے کیلئے استعمال کرتے ہیں، مینیجر ٹیم سے فون لے لیتا ہے تا کہ سوشل میڈیا پر پائی جانیوالی پوسٹس کھلاڑیوں کو کسی الجھن میں مبتلا نہ کر دے۔

لودھراں (90 نیوز پاکستان )ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں 85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑنے کا مقابلہ ہوا۔ روز نامہ جنگ کے مطابق اس مقابلے میں 18 مزدوروں نے حصہ لیا اور محمد جہانگیر نے یہ مقابلہ جیت کر 20 ہزار روپے کا انعام حاصل کیا۔محمد اعظم مقابلے میں دوسرے جبکہ تنویر احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
لودھراں (90 نیوز پاکستان )ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں 85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑنے کا مقابلہ ہوا۔
روز نامہ جنگ کے مطابق اس مقابلے میں 18 مزدوروں نے حصہ لیا اور محمد جہانگیر نے یہ مقابلہ جیت کر 20 ہزار روپے کا انعام حاصل کیا۔محمد اعظم مقابلے میں دوسرے جبکہ تنویر احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے دو میچ بارش کے سبب منسوخ کر دیئے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں