مر یم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا 359

“مر یم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ “

“مر یم نوازکیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ ”

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

لاہور(90 نیوز )کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف اور وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ۔

مریم نواز شریف سا بقہ وزیراظم کی میاں نواز شریف کی صاحب زادی ہے

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا -کہ مریم نواز نے دو بار توہین عدالت کی ہے ، جس کا جسٹس شجاعت علی نے درخواست مسترد کرتے ہوئے کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں