Sarfraz Baggati 118

ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹلی مٹ میں دھماکے میں میرے کزن سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے ، سرفراز بگٹی

ڈیرہ بگٹی (90نیوز ) سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ان کے علاقے سوئی کے نواحی علاقے ٹلی مٹ میں دھماکہ ہوا جہاں ان کے کزن سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے ۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ حملے میں کالعدم تنظیم ملوث ہے ، حکومت مذاکرات کے نام پر ہم سے مذاق کر رہی ہے ، میں صوبائی

صوبائی حکومت سے پچھا ہوں کہ کیوں ہمی دہشتگروں کے آگے پھینک دیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں