ثقلین مشتاق 97

ثقلین مشتاق نے منگل کو قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ثقلین مشتاق نے منگل کو قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

لاہور (90 نیوز) ثقلین مشتاق نے منگل کو قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

سابق کرکٹر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کو جمع کرا دیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں