دھماکہ بس شام 212

دمشق میں مسافر بس میں زور دار دھماکہ،متعدد افراد ہلاک

“90 نیوز ” شام کے دارلحکومت دمش میں مسافر بس میں زور دار دھماکہ ہواہے جس میں 13 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

غیر ملکی میڈیا کا کہناہے کہ بس میں دھماکہ اس وقت ہوا جب مسافروں کا رش اپنے عروج پر ہو تاہے ، اس وقت لوگ دفاتر اور سکول جارہے ہوتے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر بس کی دھماکے کے بعد کی تصاویر گردش کر رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں